QR codeQR code

فلسطینی اسلامی جہاد کا دمشق میں اپنے چند ارکان کی شہادت کا اعلان

15 Nov 2024 گھنٹہ 13:35

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے: یہ حملہ محاذ جنگ بالخصوص غزہ اور جنوبی لبنان میں مزاحمتی قوتوں کا مقابلہ کرنے میں صیہونی فوج کی شکست کو ظاہر کرتا ہے۔


فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے شام کے دارالحکومت دمشق پر آج کے وحشیانہ اسرائیلی حملے میں اپنے متعدد ارکان کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک کے بیان میں کہا گیا ہے: یہ حملہ محاذ جنگ بالخصوص غزہ اور جنوبی لبنان میں مزاحمتی قوتوں کا مقابلہ کرنے میں صیہونی فوج کی شکست کو ظاہر کرتا ہے۔

فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے تحریک کے ہیڈکوارٹرز اور فوجی مراکز کو نشانہ بنانے کے دشمن کے دعووں کی تردید کی۔

مذکورہ تحریک نے اس بات پر زور دیا کہ یہ حملہ ہمارے جہاد اور مزاحمت کو جاری رکھنے کے عزم میں اضافہ کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 657488

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/657488/فلسطینی-اسلامی-جہاد-کا-دمشق-میں-اپنے-چند-ارکان-کی-شہادت-اعلان

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com