تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب کے علاقے الکریاہ میں واقع صہیونی فوج کے مرکز اور وزارت دفاع کے دفتر پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
حزب اللہ کی صہیونی وزارت دفاع اور فوج کے صدر دفتر کی ڈرون طیاروں کے ذریعے فلمبندی
16 Nov 2024 گھنٹہ 15:04
تقریب خبررساں ایجنسی نے المنار کے حوالے سے کہا ہے کہ حزب اللہ نے تل ابیب کے علاقے الکریاہ میں واقع صہیونی فوج کے مرکز اور وزارت دفاع کے دفتر پر میزائلوں اور ڈرون طیاروں سے حملہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 657614