تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنان کے ساحلی سیکٹر میں حزب اللہ کے اینٹی ٹینک یونٹ کے کمانڈر کو شہید کردیا ہے۔
صیہونی حکومت کا حزب اللہ کے ٹینک شکن یونٹ کے ایک کمانڈر کے شہید کرنے کا دعویٰ
20 Nov 2024 گھنٹہ 17:40
تقریب خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ صہیونی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے لبنان کے ساحلی سیکٹر میں حزب اللہ کے اینٹی ٹینک یونٹ کے کمانڈر کو شہید کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 658135