تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق عراقی اسلامی مزاحمتی فورسز کے جنگی اطلاعاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے اس گروہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے متعدد ڈرونز سے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
عراقی اسلامی مزاحمت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر ایک نئے ڈرون حملے کا اعلان
21 Nov 2024 گھنٹہ 14:11
تقریب خبررساں ایجنسی کے مطابق عراقی اسلامی مزاحمتی فورسز کے جنگی اطلاعاتی مرکز کا حوالہ دیتے ہوئے اس گروہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس نے متعدد ڈرونز سے مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 658206