تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملے میں بے گناہ لوگوں کی شہادت پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی صدر پزشکیان کی کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت
22 Nov 2024 گھنٹہ 12:33
تقریب خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم ایجنسی میں دہشت گرد حملے میں بے گناہ لوگوں کی شہادت پر پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 658268