QR codeQR code

تکفیری عناصر کے خلاف مشترکہ آپریشن کے لئے پر عزم ہیں

1 Dec 2024 گھنٹہ 19:27

عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف شام کے لئے اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا ہے۔


عراق کے وزیر خارجہ نے دہشت گردی کے خلاف شام کے لئے اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا ہے۔

شامی خبررساں ایجنسی کے مطابق عراق کے وزیر خارجہ فواد حسین نے اپنے شامی ہم منصب بسام صباغ سے ٹیلی فونک بات چیت کے دوران ملک کی تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔

انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام کے لئے اپنے ملک کی حمایت پر زور دیا۔

فواد حسین نے تکفیری عناصر کے خلاف مشترکہ آپریشن کے عزم کا بھی اظہار کیا۔


خبر کا کوڈ: 659319

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/659319/تکفیری-عناصر-کے-خلاف-مشترکہ-آپریشن-لئے-پر-عزم-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com