QR codeQR code

سعودی عرب کے حملے میں ایک یمنی شہری کی شہادت

8 Dec 2024 گھنٹہ 2:08

سعودی عرب نے یمن کے سرحدی علاقے الرقہ کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔


یمنی ذرائع ابلاغ نے ملک کے سرحدی علاقوں پر سعودی عرب کے حملے میں ایک شہری کی شہادت کی خبر دی ہے۔

المسیرہ ٹی وی چینل کے حوالے سے خبر ہے کہ سعودی عرب نے یمن کے سرحدی علاقے الرقہ کو توپ خانے سے نشانہ بنایا۔

صعدہ میں المسیرہ کے نمائندے نے خبر دی ہے کہ سعودی عرب کے یمن کے سرحدی علاقوں پر کئے گئے اس حملے میں ایک یمنی شہری شہید ہو گیا ہے۔


خبر کا کوڈ: 660038

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/660038/سعودی-عرب-کے-حملے-میں-ایک-یمنی-شہری-کی-شہادت

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com