ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔
شام کے سبھی قبائل اور فرقوں کے درمیان مذاکرات ضروری ہیں
9 Dec 2024 گھنٹہ 19:38
ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 660247