زرائع کے مطابق کسی کو دھماکے کی جگہ پر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ متعدد ایمبولینسیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ہر طرف افرا تفری پھیل گئی ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
افغانستان: وزارت مہاجرین کے دفتر پر خودکش حملہ وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق
11 Dec 2024 گھنٹہ 17:45
زرائع کے مطابق کسی کو دھماکے کی جگہ پر جانے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔ متعدد ایمبولینسیں اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو طلب کرلیا گیا ہے۔ ہر طرف افرا تفری پھیل گئی ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 660471