الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر عیناتہ میں ایک عمارت کو فضائی حملے سے نشانہ بنایا۔ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اس عمارت پر حملے میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
لبنان: جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی، لبنانی شہری شہید
12 Dec 2024 گھنٹہ 0:20
الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے جنوبی لبنان کے شہر عیناتہ میں ایک عمارت کو فضائی حملے سے نشانہ بنایا۔ لبنان کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اس عمارت پر حملے میں ایک لبنانی شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 660497