QR codeQR code

میزائل حملے کے نتیجے میں بن گورین ہوائی اڈے کی پروازیں معطل

16 Dec 2024 گھنٹہ 23:47

یمن سے تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں پر میزائل حملے کی اطلاع


تقریب نیوز (تنا) کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی حکومت کے چینل 14 نے یمن سے تل ابیب سمیت مقبوضہ فلسطین کے مرکزی علاقوں پر میزائل حملے کی اطلاع دی ہے۔

اسی دوران صہیونی فوج نے یمن سے داغے گئے بیلسٹک میزائل کو ناکارہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔

دوسری طرف المیادین ٹی وی چینل نے بن گورین ایئرپورٹ کی پروازوں کی منسوخی کی اطلاع دی ہے۔

در ایں اثناء عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمنی میزائل حملے کے بعد خوف سے فرار ہونے والے متعدد صیہونی آباد کار زخمی ہوئے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 660994

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/660994/میزائل-حملے-کے-نتیجے-میں-بن-گورین-ہوائی-اڈے-کی-پروازیں-معطل

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com