صیہونی حکومت نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
آئرلینڈ: فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے پر صہیونی سفارتخانہ بند
18 Dec 2024 گھنٹہ 13:09
صیہونی حکومت نے آئرلینڈ کی جانب سے فلسطین کو باضابطہ ریاست تسلیم کرنے اور صہیونی ریاست کے خلاف پالیسیاں بنانے پر آئرلینڈ میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان کردیا۔
خبر کا کوڈ: 661173