فلسطین کے علاقے غرب اردن میں صہیونی فورسز کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور غیر قانونی طور پر آباد صہیونیوں کی حفاظت کے بہانے علاقے کے باسیوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے
صہیونی فورسز نے غرب اردن میں 6 بے گناہ فلسطینی شہید کردیئے
20 Dec 2024 گھنٹہ 17:32
فلسطین کے علاقے غرب اردن میں صہیونی فورسز کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر ظلم و تشدد کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور غیر قانونی طور پر آباد صہیونیوں کی حفاظت کے بہانے علاقے کے باسیوں کے خلاف کاروائی کی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 661360