یہ گروہ اس دوران رات کے وقت باہر بیٹھنے والے نوجوانوں کو تکفیری اور داعشی تنظیموں کی طرف راغب کررہا تھا اور ملکی سلامتی کے خلاف تخریبی منصوبے بنانے کا بھی ارادہ رکھتا تھا
کرمانشاہ میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائی
23 Dec 2024 گھنٹہ 15:08
یہ گروہ اس دوران رات کے وقت باہر بیٹھنے والے نوجوانوں کو تکفیری اور داعشی تنظیموں کی طرف راغب کررہا تھا اور ملکی سلامتی کے خلاف تخریبی منصوبے بنانے کا بھی ارادہ رکھتا تھا
خبر کا کوڈ: 661714