QR codeQR code

پہلا بین الاقوامی "فاطمه زهرا الگوی به وسعت تاریخ" سیمینار

24 Dec 2024 گھنٹہ 16:28

اس بین الاقوامی ویبینار میں ایران سے محترمہ لطیفه دوجی اور مولوی اسحاق مدنی ، لبنان سے محترمہ رباب جوهری، عراق سے محترمہ ساجده الحائری اور انفال الحلو، پاکستان سے محمد رضا ثاقب مصطفایی، افغانستان سے مریم سیرت شیخ زاده، نائجیریا سے فاطمه ثانی،گفتگو کریں گے۔

تقریب نیوز کے بین الاقوامی ڈیسک کے مطابق عالمی مجلس تقریب مذاہب اسلامی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے زیر نظر پہلا بین الاقوامی "فاطمه زهرا الگوی به وسعت تاریخ" سیمینار 25 دسمبر 2024 کو منعقد کیا جا رہا ہے جس میں دنیا کے مکتلف ممالک سے تعلق رکھنے والی برجستہ شخصیات شرکت کریں گی۔ 
 
اس بین الاقوامی ویبینار میں ایران سے محترمہ لطیفه دوجی اور مولوی اسحاق مدنی ، لبنان سے محترمہ رباب جوهری، عراق سے محترمہ ساجده الحائری اور انفال الحلو، پاکستان سے محمد رضا ثاقب مصطفایی، افغانستان سے مریم سیرت شیخ زاده، نائجیریا سے فاطمه ثانی،گفتگو کریں گے۔
 
یہ ویبینار تهران کے وقت کے مطابق رات 10 بجے منعقد ہوگا جسے https://live.taqrib.ir پر براہ راست دیکھا جاسکتا ہے۔

خبر کا کوڈ: 661862

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/661862/پہلا-بین-الاقوامی-فاطمه-زهرا-الگوی-وسعت-تاریخ-سیمینار

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com