امریکا میں چھت سے محروم آبادی میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اٹھارہ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رہائش کے بہتر مواقع نہ ملنے اور مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے اس شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
امریکہ میں رواں سال بے گھر افراد کی تعداد آٹھ لاکھ تک پہنچ گئی
29 Dec 2024 گھنٹہ 8:55
امریکا میں چھت سے محروم آبادی میں گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اٹھارہ فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ رہائش کے بہتر مواقع نہ ملنے اور مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافے کی وجہ سے اس شرح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 662345