غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو آپریشن کے بعد پروسٹیٹ کنیسر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے۔
قابض صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو گزشتہ روز تل ابیب میں پروسٹیٹ کا آپریشن ہوا تھا۔
غاصب صیہونی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو پروسٹیٹ کینسر میں مبتلا ہو گیا ہے۔
غاصب صیہونی وزیراعظم کے دفتر نے کہا تھا کہ اتوار کو پروسٹیٹ کے علاج کے لیے وزیر اعظم نیتن یاہو کی سرجری ہوئی۔
غاصب صیہونی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق، 75 سالہ بچوں کا قاتل نیتن یاہو پچھلے بدھ کو مقبوضہ یروشلم کے ہدایسا" اسپتال میں چیک اپ کے لیے گیا تھا، جہاں ڈاکٹروں نے اس کے پیشاب کی نالی میں سوزش اور پروسٹیٹ کے بڑھنے کا انکشاف کیا تھا۔
واضح رہے مزاحمتی تنظیموں کے ممکنہ حملوں سے بچنے کے لئے ہسپتال کے ایک زیر زمین حصّے میں انتہائی سیکیورٹی میں اس کا آپریشن کیا گیا۔