QR codeQR code

یحییٰ سنوار کی شہادت میں ملوث صیہونی دہشتگرد کی شناخت منظر عام پر آگئی

7 Jan 2025 گھنٹہ 19:54

اس ویڈیو میں اس کے اہل خانہ کی تصاویر، گھر کا پتہ اور کے ساتھ ساتھ اس کی نقل و حرکت اور اس کی مختلف سرگرمیوں کے بارے میں بھی معلومات دی گئی ہیں۔


محاذ مقاومت کے مجاہدین حماس کے رہنما یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے صیہونی دہشتگرد کی شناخت منظر عام پر لے آئے ہیں۔

حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ یحییٰ سنوار کو شہید کرنے والے دہشتگرد صہیونی فوجیوں میں سے ایک کی شناخت ہو گئی ہے اور مقبوضہ علاقوں میں رہنے والے فلسطینی نوجوانوں کے ایک گروپ نے ایک ویڈیو جاری کرکے اعلان کیا ہے کہ وہ یحییٰ سنوار کے قتل میں شریک صہیونی فوجیوں میں سے ایک کو شناخت کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

اس ویڈیو میں اس کے اہل خانہ کی تصاویر، گھر کا پتہ اور کے ساتھ ساتھ اس کی نقل و حرکت اور اس کی مختلف سرگرمیوں کے بارے میں بھی معلومات دی گئی ہیں۔


خبر کا کوڈ: 663501

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/663501/یحیی-سنوار-کی-شہادت-میں-ملوث-صیہونی-دہشتگرد-شناخت-منظر-عام-پر-آگئی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com