آگ سے 32 ہزار سے زائد ایکڑ کے رقبے پر مشتمل وادیاں جل گئی ہیں۔ منگل سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا
امریکہ: لاس اینجلس تاریخ کی بدترین آگ کی لپیٹ میں
10 Jan 2025 گھنٹہ 11:00
آگ سے 32 ہزار سے زائد ایکڑ کے رقبے پر مشتمل وادیاں جل گئی ہیں۔ منگل سے لگی آگ پر اب تک قابو نہیں پایا جا سکا
خبر کا کوڈ: 663749