یہ خوفناک واقعہ اترپردیش میں پیش آیا جہاں قتل کے بعد لاشوں کو بوریوں میں باندھ کر کے بستر کے اندر چھپا دیا گیا تھا۔ مرنے والوں میں شوہر بیوی اور تین کمسن لڑکیاں شامل ہیں
مسلمان خاندان کے بہیمانہ قتل نے پورے بھارت کو ہلا کر رکھ دیا
10 Jan 2025 گھنٹہ 11:32
یہ خوفناک واقعہ اترپردیش میں پیش آیا جہاں قتل کے بعد لاشوں کو بوریوں میں باندھ کر کے بستر کے اندر چھپا دیا گیا تھا۔ مرنے والوں میں شوہر بیوی اور تین کمسن لڑکیاں شامل ہیں
خبر کا کوڈ: 663753