یمن کے صوبے«البیضاء» کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چار دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
یمن: آپریشن کے دوران داعش کے خودکش حملے
11 Jan 2025 گھنٹہ 19:51
یمن کے صوبے«البیضاء» کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ اس صوبے میں داعش دہشت گرد گروہ کے چار دہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا
خبر کا کوڈ: 663923