ڈپٹی کمشنر خضدار نے سرنڈر کرنے والے 15 لیویز اہلکاروں کو یہ کہہ کر ملازمت سے برطرف کردیا کہ واضح بزدلی اور فرائض میں غفلت برتنے پر کسی انکوائری کی ضرورت نہیں
عکسریت پسندوں کے سامنے ہتھیار ڈالنے والے 15 لیول اہلکار برطرف
12 Jan 2025 گھنٹہ 16:03
ڈپٹی کمشنر خضدار نے سرنڈر کرنے والے 15 لیویز اہلکاروں کو یہ کہہ کر ملازمت سے برطرف کردیا کہ واضح بزدلی اور فرائض میں غفلت برتنے پر کسی انکوائری کی ضرورت نہیں
خبر کا کوڈ: 664027