صیہونی حکومت کی فوج نے اتوار کو بھی رپورٹ دی تھی کہ شمالی غزہ پٹی میں مقاومتی مجاہدین کے گھات لگا کر کئے جانے والے حملے میں چار صیہونی فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
شمالی غزہ میں گھات لگا کر کارروائی/ متعدد صیہونی فوجی ہلاک اور زخمی
14 Jan 2025 گھنٹہ 15:05
صیہونی حکومت کی فوج نے اتوار کو بھی رپورٹ دی تھی کہ شمالی غزہ پٹی میں مقاومتی مجاہدین کے گھات لگا کر کئے جانے والے حملے میں چار صیہونی فوجی ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 664207