QR codeQR code

فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا

16 Jan 2025 گھنٹہ 12:18

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد KHAMENEI.IR کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے رہبر انقلاب اسلامی کا ایک بیان مختلف زبانوں میں شائع کیا ہے


غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد رہبر انقلاب اسلامی نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ عوام کے صبر و استقامت اور فلسطینیوں کی مزاحمت نے صیہونی حکومت کو پسپائی پر مجبور کر دیا۔

غزہ میں جنگ بندی کے اعلان کے بعد KHAMENEI.IR کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے رہبر انقلاب اسلامی کا ایک بیان مختلف زبانوں میں شائع کیا، جس کا متن حسب ذیل ہے:

آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای:

"آج  پوری دنیا یہ سمجھ چـکی ہے کہ غزہ کے عوام کے صبر اور فلسطینی مزاحمت کی ثابت قدمی نے صیہونی حکومت کو پسپا ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔"

 مورخین کتابوں میں لکھیں گے کہ ایک دن صہیونی مافیا نے انتہائی گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کرکے ہزاروں عورتوں اور بچوں کو قتل کیا اور آخر کار انہیں شکست ہوئی۔"


خبر کا کوڈ: 664421

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/664421/فلسطینیوں-کی-مزاحمت-نے-صیہونی-حکومت-کو-پسپائی-پر-مجبور-کر-دیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com