غزہ سے المیادین ٹی وی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی سے میزائلوں کی فائرنگ، اس علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگي اور ڈرون طیاروں کی پرواز کے وقت انجام پائي ہے۔
غزہ پٹی میں صہیونی کالونیوں پر مجاہدین کے حملے
26 Mar 2025 گھنٹہ 21:01
غزہ سے المیادین ٹی وی کے نامہ نگار نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ پٹی سے میزائلوں کی فائرنگ، اس علاقے پر صیہونی حکومت کے جنگي اور ڈرون طیاروں کی پرواز کے وقت انجام پائي ہے۔
خبر کا کوڈ: 671759