فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب نے بدھ کو رپورٹ دی ہے ک غاصب صیہونی کابینہ کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتماربن گویر نے اپنے کچھ ساتھیوں اور فوجیوں کے ہمراہ مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
صیہونی انتہا پسند وزیر کی جانب سے مسجدالاقصی کی بے حرمتی
2 Apr 2025 گھنٹہ 18:35
فلسطینی خبررساں ایجنسی شہاب نے بدھ کو رپورٹ دی ہے ک غاصب صیہونی کابینہ کے اندرونی سلامتی کے انتہا پسند وزیر ایتماربن گویر نے اپنے کچھ ساتھیوں اور فوجیوں کے ہمراہ مسجد الاقصی میں داخل ہوئے اور مسلمانوں کے قبلہ اول کی بے حرمتی کی۔
خبر کا کوڈ: 672367