میڈیا ذرائع نے مزید آگاہ کیا کہ امریکی جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ کے علاقے "الصنف" میں پینے کے پانی کے ذخائر کو نشانہ بنایا۔
یمن: حدیدہ کے آبی ذخائر پر امریکی جارحانہ حملہ
3 Apr 2025 گھنٹہ 16:20
میڈیا ذرائع نے مزید آگاہ کیا کہ امریکی جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ کے علاقے "الصنف" میں پینے کے پانی کے ذخائر کو نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 672417