ناقابل تردید بصری شواہد سے صیہونی رژیم کے من گھڑت اور جھوٹے دعووں کی حقیقت عیاں ہوئی ہے، جو اس رژیم کے انسانی ہمدردی کے عملے کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے اور بین الاقوامی قانون کی رو سے ایک منصوبہ بند قتل کو ثابت کرتے ہیں
حماس کا طبی عملے کے وحشیانہ قتل پر عالمی انصاف کا مطالبہ
6 Apr 2025 گھنٹہ 21:39
ناقابل تردید بصری شواہد سے صیہونی رژیم کے من گھڑت اور جھوٹے دعووں کی حقیقت عیاں ہوئی ہے، جو اس رژیم کے انسانی ہمدردی کے عملے کو منظم طریقے سے نشانہ بنانے اور بین الاقوامی قانون کی رو سے ایک منصوبہ بند قتل کو ثابت کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 672775