QR codeQR code

رہبر انقلاب اسلامی کی شاہچراغ کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

20 Dec 2022 گھنٹہ 12:59

شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے امام خمینی کے حسینہ میں ملاقات کی۔


حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے امام خمینی کے حسینہ میں ملاقات کی۔

قابل ذکر ہے کہ بدھ 26 اکتوبر کو ایک مسلح حملہ آور نے صوبے فارس کے شہر شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار میں زائریں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔


خبر کا کوڈ: 577546

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/577546/رہبر-انقلاب-اسلامی-کی-شاہچراغ-کے-شہداء-اہل-خانہ-سے-ملاقات

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com