تاریخ شائع کریں2022 20 December گھنٹہ 12:59
خبر کا کوڈ : 577546

رہبر انقلاب اسلامی کی شاہچراغ کے شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات

شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے امام خمینی کے حسینہ میں ملاقات کی۔
حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار پر دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے افراد کے اہل خانہ کے ایک گروپ نے آج صبح ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای سے امام خمینی کے حسینہ میں ملاقات کی۔

قابل ذکر ہے کہ بدھ 26 اکتوبر کو ایک مسلح حملہ آور نے صوبے فارس کے شہر شیراز میں حضرت احمد بن موسیٰ (ع) کے مزار میں زائریں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 13 افراد شہید اور 30 افراد زخمی ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdcdo50k9yt05k6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ