QR codeQR code

اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی لڑئی کا واقعہ

26 Mar 2024 گھنٹہ 23:59

واقعے کی ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کو 2 نوجوانوں سے پٹنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔


اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی لڑئی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

واقعے کی ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کو 2 نوجوانوں سے پٹنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی میناچم مینڈل وائل غزہ میں شدید زخمی ہوا تھا۔

متاثرہ اسرائیلی فوجی نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے ان (یہودیوں) سے کہا کہ زخمی سپاہی ہوں، اس کے باوجود انہوں نے مجھے مارا۔

متاثرہ اسرائیلی فوجی کا یہ بھی کہنا ہے کہ افسوس ہے کہ مجھے سراہے جانے کی بجائے مجھ سے یہ سلوک کیا گیا۔


خبر کا کوڈ: 629552

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/629552/اسرائیل-میں-یہودیوں-کے-مذہبی-تہوار-اسرائیلی-فوجی-کی-لڑئی-کا-واقعہ

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com