تاریخ شائع کریں2024 26 March گھنٹہ 23:59
خبر کا کوڈ : 629552

اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی لڑئی کا واقعہ

واقعے کی ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کو 2 نوجوانوں سے پٹنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔
اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی لڑئی کا واقعہ
اسرائیل میں یہودیوں کے مذہبی تہوار میں اسرائیلی فوجی کی لڑئی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

واقعے کی ویڈیو میں اسرائیلی فوجی کو 2 نوجوانوں سے پٹنے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوجی میناچم مینڈل وائل غزہ میں شدید زخمی ہوا تھا۔

متاثرہ اسرائیلی فوجی نے شکوہ کیا ہے کہ میں نے ان (یہودیوں) سے کہا کہ زخمی سپاہی ہوں، اس کے باوجود انہوں نے مجھے مارا۔

متاثرہ اسرائیلی فوجی کا یہ بھی کہنا ہے کہ افسوس ہے کہ مجھے سراہے جانے کی بجائے مجھ سے یہ سلوک کیا گیا۔
https://taghribnews.com/vdciw3aqrt1arw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ