QR codeQR code

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی پاکستان سے اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے

24 Apr 2024 گھنٹہ 11:58

کولمبوکے ہوائی اڈے پر اعلیٰ سرکاری حکام نے صدر ایران کا خیر مقدم کیا۔صدر ایران  کے اعزاز میں سرکاری استقبال کی تقریب کچھ دیر بعد صدارتی محل میں منعقد کی جائے گی۔


صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے۔

کولمبوکے ہوائی اڈے پر اعلیٰ سرکاری حکام نے صدر ایران کا خیر مقدم کیا۔

صدر ایران  کے اعزاز میں سرکاری استقبال کی تقریب کچھ دیر بعد صدارتی محل میں منعقد کی جائے گی۔

صدر ایران سری لنکا میں اومااویا گرینڈ ڈیم اور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقات، دوطرفہ معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط اس دورے کے دیگر پروگراموں میں شامل ہے۔

ایران اور سری لنکا کے صدور مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔


خبر کا کوڈ: 632971

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/632971/صدر-ایران-سید-ابراہیم-رئیسی-پاکستان-سے-اپنے-ہم-منصب-کی-سرکاری-دعوت-پر-سری-لنکا-پہنچ-گئے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com