تاریخ شائع کریں2024 24 April گھنٹہ 11:58
خبر کا کوڈ : 632971

صدر ایران سید ابراہیم رئیسی پاکستان سے اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے

کولمبوکے ہوائی اڈے پر اعلیٰ سرکاری حکام نے صدر ایران کا خیر مقدم کیا۔صدر ایران  کے اعزاز میں سرکاری استقبال کی تقریب کچھ دیر بعد صدارتی محل میں منعقد کی جائے گی۔
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی پاکستان سے اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے ہم منصب کی سرکاری دعوت پر سری لنکا پہنچ گئے۔

کولمبوکے ہوائی اڈے پر اعلیٰ سرکاری حکام نے صدر ایران کا خیر مقدم کیا۔

صدر ایران  کے اعزاز میں سرکاری استقبال کی تقریب کچھ دیر بعد صدارتی محل میں منعقد کی جائے گی۔

صدر ایران سری لنکا میں اومااویا گرینڈ ڈیم اور پاور پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

دونوں ممالک کے اعلیٰ سطحی وفود کی ملاقات، دوطرفہ معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط اس دورے کے دیگر پروگراموں میں شامل ہے۔

ایران اور سری لنکا کے صدور مشترکہ پریس کانفرنس سے بھی خطاب کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdchqin-z23nxwd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ