QR codeQR code

بحرینی عوام، شیخ عیسی قاسم کی آزادی کے لیے سراپا احتجاج

21 May 2017 گھنٹہ 16:01

شیخ عیسیٰ قاسم پر مبینہ طور پر فریضہ خمس کو اجرا کرنے اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ انہیں ان الزامات کا بہانہ بنا کر گذشتہ کئی ماہ سے قید میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔



 


خبر کا کوڈ: 268758

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/multimedia/268758/بحرینی-عوام-شیخ-عیسی-قاسم-کی-آزادی-کے-لیے-سراپا-احتجاج

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com