بحرینی عوام، شیخ عیسی قاسم کی آزادی کے لیے سراپا احتجاج
شیخ عیسیٰ قاسم پر مبینہ طور پر فریضہ خمس کو اجرا کرنے اور منی لانڈرنگ کے الزامات عائد کئے گئے ہیں۔ انہیں ان الزامات کا بہانہ بنا کر گذشتہ کئی ماہ سے قید میں رکھا گیا ہے جس کے خلاف بحرینی عوام سراپا احتجاج بنی ہوئی ہے۔