QR codeQR code

اسماعیل ہنیہ کی اپنی شہادت سے دو دن پہلے آرزو، 3 اگست عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے

3 Aug 2024 گھنٹہ 15:20

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے اس آرزو کا اظہار کیا تھا کہ تین اگست کو عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے۔


حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے آرزو کی تھی کہ عالمی سطح پر یوم یکجہتی غزہ منایا جائے۔

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے اس آرزو کا اظہار کیا تھا کہ تین اگست کو عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے۔

شہید ہنیہ نے اپنے آخری بیان میں کہا تھا کہ صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے دفاع اور آزادی کے لئے عمومی سطح پر کوششوں پر تاکید کی تھی۔

حماس کے سربراہ کو تہران میں صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی وجہ سے سفارتی پروٹوکول حاصل تھا تاہم صہیونی حکومت نے عالمی قوانین اور سفارتی آداب کو پامال کرتے ہوئے ان کو شہید کردیا تھا۔


خبر کا کوڈ: 644953

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/multimedia/644953/اسماعیل-ہنیہ-کی-اپنی-شہادت-سے-دو-دن-پہلے-آرزو-3-اگست-عالمی-یوم-یکجہتی-غزہ-کے-طور-پر-منایا-جائے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com