تاریخ شائع کریں2024 3 August گھنٹہ 15:20
خبر کا کوڈ : 644953

اسماعیل ہنیہ کی اپنی شہادت سے دو دن پہلے آرزو، 3 اگست عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے اس آرزو کا اظہار کیا تھا کہ تین اگست کو عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے۔
ویڈیو فائل ڈاؤن لوڈ کریں
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے آرزو کی تھی کہ عالمی سطح پر یوم یکجہتی غزہ منایا جائے۔

فلسطینی مقاومتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنی شہادت سے دو دن پہلے اس آرزو کا اظہار کیا تھا کہ تین اگست کو عالمی یوم یکجہتی غزہ کے طور پر منایا جائے۔

شہید ہنیہ نے اپنے آخری بیان میں کہا تھا کہ صہیونی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے دفاع اور آزادی کے لئے عمومی سطح پر کوششوں پر تاکید کی تھی۔

حماس کے سربراہ کو تہران میں صدر پزشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی وجہ سے سفارتی پروٹوکول حاصل تھا تاہم صہیونی حکومت نے عالمی قوانین اور سفارتی آداب کو پامال کرتے ہوئے ان کو شہید کردیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcamynie49nyo1.zlk4.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ