حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ غیر فوجی فلسطینی شہریوں کے خلاف صیہونی دشمن کے وحشیانہ جرائم کے جواب میں مقبوضہ تل ابیب پر M90 نوعیت کے میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔
تل ابیب کے مرکزی علاقے ریشون پر میزائلی حملے
26 Aug 2024 گھنٹہ 15:56
حماس کے فوجی بازو عزالدین القسام بریگیڈ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ غیر فوجی فلسطینی شہریوں کے خلاف صیہونی دشمن کے وحشیانہ جرائم کے جواب میں مقبوضہ تل ابیب پر M90 نوعیت کے میزائل سے حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 647639