QR codeQR code

انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے

16 Jan 2025 گھنٹہ 13:20

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگادئیے۔


امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگادئیے۔

احتجاج کرنے والے نے انٹونی بلنکن کو جنگی جرائم کا ذمے دار قرار دیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والے کو ہال سے باہر نکال دیا۔


خبر کا کوڈ: 664428

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/multimedia/664428/انٹونی-بلنکن-کی-تقریر-کے-دوران-فلسطین-حق-میں-نعرے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com