تاریخ شائع کریں2025 16 January گھنٹہ 13:20
خبر کا کوڈ : 664428

انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگادئیے۔
ویڈیو فائل ڈاؤن لوڈ کریں
امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی تقریر کے دوران فلسطین کے حق میں نعرے لگ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی اٹلانٹک کونسل میں پریس کانفرنس کے دوران ایک شخص نے فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرتے ہوئے نعرے لگادئیے۔

احتجاج کرنے والے نے انٹونی بلنکن کو جنگی جرائم کا ذمے دار قرار دیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ پولیس نے احتجاج کرنے والے کو ہال سے باہر نکال دیا۔
https://taghribnews.com/vdcj8xemouqemxz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ