QR codeQR code

حرم حضرت زینب (س) کی بے حرمتی کی مذمت میں آیت اللہ نوری ہمدانی کا پیغام :

سلفی تکفیری فکر اسلامی دنیا کے لئے بہت بڑی مصیبت ہے

تنا (TNA) برصغیر بیورو

ابنا , 22 Jul 2013 گھنٹہ 10:44

جہان تشیع کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے شام میں روضہ حضرت زینب سلام اللہ الیہا پر ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔


تقریب نیوز (تنا): آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے حرم مطھر حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا پر دھشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ 

اس مرجع تقلید کے پیغام کا ترجمہ درج ذیل ہے: 

                                  بسم اللہ الرحمن الرحیم
عصر حاضر میں عالم اسلام کودرپیش سب سے بڑی مصیبت اور آفت اس سلفی تکفیری مسلک کا وجود ہے کہ جو بے بنیاد اور انتہائی مضحکہ خیز منطق اختیار کرکے اسلامی مقدسات کی توہین، مسلمانوں کا قتل عام اور ان جیسے دوسرے اقدامات کر کے عالم اسلام کے لیے مشکلات کھڑی کرنےمیں مشغول ہے جبکہ اس کے ان اقدامات سے دشمنان اسلام کو تقویت مل رہی ہے۔ 

ہم اس تکفیری گروہ کے شام میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضے پر خطرناک حملے کی مذمت کرتے ہیں۔ 

وَسَیعْلَمُ الَّذِینَ ظَلَمُوا أَی مُنقَلَبٍ ینقَلِبُونَ

حسین نوری همدانی
20/7/2013


خبر کا کوڈ: 136281

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/136281/سلفی-تکفیری-فکر-اسلامی-دنیا-کے-لئے-بہت-بڑی-مصیبت-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com