بیروت کے امام جمعہ نے دین مبین اسلام کو تکفیری گروہ کی وحشیانہ عمل سے پاک جانا ہے اور بیان کیا: مختلف ادیان و مختلف مذاہب کے درمیان اختلاف پیدا کرنا صہیونی حکومت کی مفت میں خدمت کرنا ہے۔
حجت الاسلام سید علی فضل الله :
تکفیریوں کے وحشیانہ اقدام سے اسلام پاک ہے
تنا (TNA) برصغیر بیورو
رسا نیوز , 25 Sep 2013 گھنٹہ 12:58
بیروت کے امام جمعہ نے دین مبین اسلام کو تکفیری گروہ کی وحشیانہ عمل سے پاک جانا ہے اور بیان کیا: مختلف ادیان و مختلف مذاہب کے درمیان اختلاف پیدا کرنا صہیونی حکومت کی مفت میں خدمت کرنا ہے۔
خبر کا کوڈ: 141590