مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ سامراجی قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں۔ پاکستان میں آباد شیعہ سنی صدیوں سے ایک دوسرے کیساتھ اکٹھے زندگی گزار رہے ہیں۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری :
مسلمانوں میں فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں
تنا (TNA) برصغیر بیورو
اسلام ٹائمز , 9 Oct 2013 گھنٹہ 12:06
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ سامراجی قوتیں مسلمانوں کے اتحاد سے خائف ہیں۔ پاکستان میں آباد شیعہ سنی صدیوں سے ایک دوسرے کیساتھ اکٹھے زندگی گزار رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 142766