حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی ذات صرف خواتیین کے لیے نمونہ عمل نہیں ہیں بلکہ آپ ؑ کی ذات ولایت کی پیروی ، صبر، بردباری اور علم کے میدانوں میں بھی مسلمانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں
شیعہ و سنی محبت اہلبیت ع کو واجب جانتے ہیں
ثقافتی امور کے سابق وزیر "سیّد محمد حسینی" نے کہا
24 Feb 2019 گھنٹہ 20:54
حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی ذات صرف خواتیین کے لیے نمونہ عمل نہیں ہیں بلکہ آپ ؑ کی ذات ولایت کی پیروی ، صبر، بردباری اور علم کے میدانوں میں بھی مسلمانوں کے لیے نمونہ عمل ہیں
خبر کا کوڈ: 404467