QR codeQR code

ایران کے خلاف غیر انسانی اقتصادی پابندیوں کے خاتمے کے حق میں ہیں

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کوروناو ائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

16 Mar 2020 گھنٹہ 19:29

کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں  اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ اور غیر انسانی اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔


چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کوروناو ائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان کن‍گ شوانگ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں  اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ظالمانہ اور غیر انسانی اقتصادی پابندیوں کو فوری طور پر ختم کرنا چاہیے۔ اس سے قبل چین کے صدر شی جین پینگ نے ایرانی صدر حسن روحانی کے نام اپنے خط میں چین کی طرف سے ایران کے مدد جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا تھاکہ چين ایران کے خلاف عائد پابندیوں کو ظالمانہ اور غیر انسانی سمجھتا ہے۔ واضح رہے کہ چین نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایران کی بھر پور مدد کی ہے۔


خبر کا کوڈ: 455287

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/455287/ایران-کے-خلاف-غیر-انسانی-اقتصادی-پابندیوں-خاتمے-حق-میں-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com