دمشق میں سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے بتایا ہے کہ ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حلب کے علاقوں مرعناز، المالکیہ، العلقمیہ اور منغ پر درجنوں راکٹ داغے ہیں
>>
شام پر ترک فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری
ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے شمالی شام کے صوبے حلب کے متعدد علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔
19 Mar 2020 گھنٹہ 22:05
دمشق میں سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے بتایا ہے کہ ترک فوج اور اس کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حلب کے علاقوں مرعناز، المالکیہ، العلقمیہ اور منغ پر درجنوں راکٹ داغے ہیں
خبر کا کوڈ: 455701