QR codeQR code

پاکستان میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔

22 Mar 2020 گھنٹہ 15:37

پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی  ہے۔ اس سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا


پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی  ہے۔ اس سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4046 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 664 مشتبہ کیس سامنے آئے جن میں سے 534 کیسز تصدیق شدہ ہیں، کورونا کے خلاف ہرممکن اقدامات اٹھارہے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 456003

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/456003/پاکستان-میں-کورونا-وائرس-تیزی-سے-اضافہ-ہورہا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com