پاکستان میں کورونا وائرس میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔ اس سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا
شیئرینگ :
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔
بین الاقوامی خبررساں ایجنسی نے ڈان کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 645 ہوگئی ہے۔ اس سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ ملک بھر میں کورونا وائرس کے 4046 مشتبہ کیسز سامنے آئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 664 مشتبہ کیس سامنے آئے جن میں سے 534 کیسز تصدیق شدہ ہیں، کورونا کے خلاف ہرممکن اقدامات اٹھارہے ہیں۔
آج پاکستان کے مختلف شہروں میں شیعہ مسلمانوں نے مظاہرے کرکے، پارا چنار کے عوام پر تکفیری دہشت گردوں کے تازہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت اور فوج سے اس حملے کے عوامل ...