اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے۔
امریکہ خطے میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے
وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی عراق میں امریکہ کی غیر قانونی حرکتوں اور اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
1 Apr 2020 گھنٹہ 14:59
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عراق میں امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو خطے میں بحران پیدا کرنے کے بجائے عراق سے نکل جانا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 457087